کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی جس کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی، پولیس نے متوفیہ کا پوسٹ مارٹم کرکے تحقیقات شروع کردی۔