• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلقیس مختار کی بہن کی علالت پر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تشویش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر راہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کی بہن صائمہ مختار کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ صائمہ مختار کو صحت یابی عطاء فرمائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید