• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی شہریوں سے فراڈ، 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گلریز میمن نے امریکی شہریوں کا ڈیٹا چوری کر کے انشورنس فراڈ کرنے کے مقدمے میں حیدر عمرانی اور ایان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید