کراچی (اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے مسلم کمرشل فیز 6 ڈیفنس کے قریب قائم مبینہ قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر تین مردوں اور ایک خاتون کو غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا ، شناخت صابر ولد عبدالرزاق، عمران خان ولد وزیر احمد، خالد ولد غلام حسین اور اقراء دختر ساجد حسین کے نام سے ہوئی۔