کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سائٹ ایریا کے علاقے میٹرویل قبر والی گلی میں زیر تعمیر عمارت کی تیسری منزل سےپراسرار طور پر گر کر 45 سالہ مزدور روپو ولد پختو ہلاک ہوگیا، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔