• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق پہلے ون ڈے میچ میںمیچ ریفری رچی رچرڈسن نے سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید