کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم میزبان ملک کے ساتھ سیریز کھیلنے عمان کے شہر مسقط پہنچ گئی۔ پہلا میچ بدھ کو مسقط میں کھیلا جائے گا دوسرا 31 جولائی ، تیسرا یکم اگست، چوتھا ٹیسٹ دو اگست جبکہ پانچواں میچ 4 اگست کو ہو گا۔