• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال: پاک، سری لنکا سیمی فائنل آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے مسلسل پانچویں فتح کے ساتھ سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ منگل کو سیمی فائنل میں مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان نے قازقستان کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اور ازبکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

اسپورٹس سے مزید