• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سری لنکا ویمنز فیصلہ کن ون ڈے آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ویمنز ون ڈے انٹر نیشنل منگل کو ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پیرکوپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے کوچز کی نگرانی میں پریکٹس کی۔

اسپورٹس سے مزید