• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی ٹیم کیلئے بھی غیرملکی کوچ لانے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے خواتین کھلاڑیوں کے لئے بھی غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کے لئے رابطے شروع کردئیے ہیں، یورپی کوچ سے بات چیت جاری ہے۔ رواں ماہ کے آخر تک معاملات طے پا جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق یورپی کوچ کی نگرانی میں پاکستان ویمن ہاکی پلیئرز کے یورپ کے ٹورز بھی منعقد ہوں گے۔ بیرن ملک دوروں میں ٹیم کی تربیت کیلئے میچز کا انعقاد نئے کوچ کی ذمہ داری میں شامل ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید