• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائیو اے سائیڈ، پاکستان کو گولڈ میڈل میچ میں بھارت سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فائیو خواتین چیلنجرز فائنل میں ازبکستان نے پاکستان کو 6-1 سے ہرادیا۔ جبکہ ایشین مینز ہاکی فائیو اے سائیڈ میں گولڈ میڈل میچ بھارت نے پاکستان کو3-1 سے ہراکر جیت لیا۔ بھارت نے ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تیسری بار شکست دی۔

اسپورٹس سے مزید