• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کا کومبنگ آپریشن ، 5مشکوک افراد،29 گاڑیوں اور9موٹر سائیکل تھانوں میں منتقل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گرینڈ کومبنگ اینڈسرچ آپریشن میں 5مشکوک افراد،29 گاڑیوں اور9موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 340افراد، 148گھروں ،14 ہوٹلوں،10 دکانوں ، 171 موٹر سائیکلوں اور 38 گاڑیوں کو چیک کیاگیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے پانچ مشکوک افراد،29 گاڑیوں اورنو موٹر سائیکلوں کو بھی مختلف تھانہ جات منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید