• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ روات پولیس کا غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 25مردوعورتوں کو گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ روات پولیس نے غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 25مردوعورتوں کو گرفتار کرلیا،اتوار کو روات پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تین مختلف مقامات پر چھاپے مار کرپچیس ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 3مقدمات درج کرلئے ۔
اسلام آباد سے مزید