• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان کی عقیل عباسی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی( جنگ نیوز)آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی رہنما اور راولپنڈی اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری عقیل عباسی کی والدِ ہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اورفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکا خان نے کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں تمام اخبار فروش عقیل عباسی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
اسلام آباد سے مزید