• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان انتخابات، حکومت ریاستی طاقت سے عوامی مینڈیٹ چرانا چاہتی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت و بلتستان میں جاری انتخابی عمل پربدترین پری پول دھاندلی اور انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کی منظم سازش قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ،انہوں نے ایک بیان میںکہاہے کہ حکومت ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے عوامی مینڈیٹ چرانا چاہتی ہے، تقریبا 9 لاکھ آبادی پر مشتمل گلگت و بلتستان میں جہاں مقامی پولیس کی تعداد صرف 5,600 ہے۔
اہم خبریں سے مزید