کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود پوری دنیا جنگ سے متاثر ہے۔ مشرق وسطی خاص طور پر یو اے ای، قطر، بحرین، کویت، عراق، شام، اردن، تل ابیب اور ایران کا فلائٹ آپریشن مکمل فعال نہیں ہوسکا۔