• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل دنیا کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نے نیو رضویہ سوسائٹی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسرائیل دنیا کے امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور امریکا، سارا مغرب اور اسلامی دنیا کے حکمران اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل اور لاکھوں مظلوموں کو دربدر کرنے والا اسرائیل اب لبنان پر وحشیانہ انداز میں حملہ آور ہے،کچھ اسلامی ممالک بھی ہمت کر لیں تو اسرائیل کا خاتمہ اور بیت المقدس کی آزادی صرف چند روز کا عمل ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید