• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 3800روپے اور چاندی کی قیمت میں 123روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 38ڈالر فی اونس کی کم ہو گئی ، مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3800 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 29 ہزار 736 روپے ہو گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید