• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

AI ذمہ دارانہ استعمال، معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی میں نمایاں تبدیلی لاسکتی، ماہرین

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )ماہرین نے کہا ہے کہAIکاذمہ دارانہ استعمال معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی ،مصنوعی ذہانت کو محض انفرادی سہولت یا پیداواری صلاحیت کے طور پر نہیں بلکہ واضح اخلاقی اصولوں، مضبوط گورننس اور ادارہ جاتی تیاری کے ساتھ قومی ترقی کے نظام میں شامل کیا جانا چاہئے، حکومتیں، جامعات، صنعتیں اور کاروباری ادارے اگر اے آئی کو ذمہ دارانہ انداز میں اپنے انتظامی اور فیصلہ سازی کے نظام کا حصہ بنائیں تو یہ معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی، اعلیٰ تعلیم اور تحقیق میں نمایاں تبدیلی لا سکتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید