• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ان لینڈ ریونیو 16 انسپکٹر انٹرنل جاب پوسٹنگ ذریعے منتخب

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر میں ان لینڈریونیو کے گریڈ 16کے 16انسپکٹر کو انٹرنل جاب پوسٹنگ کےذریعے منتخب کر لیاگیا ہے، ایل ٹی او لاہور میں منتخب ہونیوالے انسپکٹر میں خواجہ فہد ستار ، مس ثوبیہ ناز، افسر فہیم ، مس کومل ارشد، مہدی حسن ، حمزہ شوکت ،مس سدرہ افضل اور حسنین اعظم شامل ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید