• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقِ ملکیت کو آئین کے تحت تحفظ حاصل ہے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بیان میں کہا کہ حقِ ملکیت کو آئینِ پاکستان، 1973کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ اس حق کو سرمایہ دارانہ مفادات کی تکمیل کے لیے نام نہاد "حقِ گزر"کی آڑ میں زبردستی سلب نہیں کیا جا سکتا۔ قومی اسمبلی کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (تنظیمِ نو) (ترمیمی) بل، 2026 کو بغیر کسی مؤثر جانچ پڑتال کے منظور کرنا قابلِ مذمت ہے۔

ملک بھر سے سے مزید