کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے سیکرٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر عبدالغفور شورو نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں دن دیہاڑے بینک ڈکیتی کے دوران 28سالہ ڈاکٹر آکاش کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کرتی ہے۔ ایک نوجوان ڈاکٹر کا ضیاع نہ صرف ان کے سوگوار خاندان کے لیے ایک سانحہ ہے۔