• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی نمبر 6 میں واقع گھر سے45سالہ فوزیہ بانو زوجہ ساجد حسن کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق اہلخانہ نے پولیس کو بتایا ہے کہ متوفیہ ڈپریشن کا شکار تھی جس کے باعث اس نے گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید