• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے شیرشاہ چوک کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک کر دیا جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا تاہم پولیس نے تعاقب کے بعد دوسرے ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ، سائٹ بی پولیس کے مطابق مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو کی شناخت راجہ خاصخیلی کے نام سے کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید