• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی ایران پالیسی تضادات کا شکار، جنگ اور سفارت کاری ایک ساتھ

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی تضادات کا شکار، جنگ اور سفارت کاری ایک ساتھ ، امریکی صدر بار بار دعویٰ کرتے رہے کہ امن معاہدہ قریب ہے، تاہم کوئی حتمی پیشرفت سامنے نہ آ سکی۔ بعض اوقات ایران پر سخت حملوں کی دھمکیاں دی جاتی ہیں، کچھ ہی دیر بعد ڈیل کی امید ظاہر کی جاتی ہے۔گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیانات اور پالیسیوں میں تضاد اور غیر یقینی صورتحال بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ جنگ اور سفارت کاری ایک ساتھ جاری دکھائی دیتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ بار بار یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہے۔

اہم خبریں سے مزید