• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈ بال کیمپ: کرکٹرز کی فیلڈنگ ڈرلز اور نیٹ سیشن میں شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ریڈ بال کیمپ میں کھلاڑیوں نےقومی ریڈ بال کوچز کی زیرِ نگرانی فیلڈنگ ڈرلز اور نیٹ سیشن میں حصہ لیا۔کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی مہارتوں کو نکھارنے کے لیے مختلف سیشن میں حصہ لیا۔

اسپورٹس سے مزید