• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کیخلاف گارڈن تھانے میں منشیات اور غیر قانونی اسلحے کے دو مقدمات میں چالان پیش کرنے کیلئے مہلت دیدی۔ تفتیشی افسر نے مقدمات کی تفتیش مکمل کرنے کیلئے مہلت کی استدعا کی۔ عدالت نے دو مقدمات میں چالان پیش کرنے کیلئے 15 جون تک مہلت دیدی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ منشیات کے مقدمے میں شریک ملزمان سہیل، ذیشان اور سمیر کو گرفتار کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید