اسلام آباد (عاطف شیرازی) حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کے بعد جیٹ فیول بھی مہنگا، لائٹ ڈیزل آئل سستا کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 12روپے 32پیسے فی لیٹر مہنگا،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 18پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی،جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری ۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 12روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد 295روپے 84پیسے فی لیٹر کا ہو گیا۔