• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول اسپیسفک بجٹ،مالی سال 2025-26 کے دوران فنڈز سو فیصد اور بروقت جاری کئے گئے، ترجمان محکمہ خزانہ سندھ

کراچی(نیوز ڈیسک) ترجمان محکمہ خزانہ ، حکومت سندھ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اسکول اسپیسفک بجٹ محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے ایک مالیاتی اصلاحاتی اقدام ہے، جس کے تحت 34106 کاسٹ سینٹرز قائم کے گئے تاکہ اسکول سطح پر ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران کو براہِ راست اخراجات کے اختیارات دیئے جا سکیں۔
اہم خبریں سے مزید