• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپیس ایکس کا غیر معمولی سفر، ناکامی خدشے سے 2 ٹریلین ڈالر کی بڑی کمپنی تک

کراچی (نیوز ڈیسک)اکامی خدشے سے 2ٹریلین ڈالر کی بڑی کمپنی تک،اسپیس ایکس کا غیر معمولی سفر، مسک نے خود کمپنی کامیابی کے امکانات 10فیصد سے بھی کم بتائے تھے، خلائی راکٹ بنانا انتہائی مہنگا و مشکل ثابت ہوا۔اسپیس ایکس نے بعد میں ہزاروں راکٹ لانچ کیے اور اسٹار لنک شروع کی، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی آئی پی او آغاز کیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپیس ایکس کی ترقی پر ایک تفصیلی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے ابتدا میں خود اس منصوبے کی کامیابی کے امکانات 10فیصد سے بھی کم قرار دیے تھے، تاہم وقت کے ساتھ یہ کمپنی خلائی صنعت کی سب سے بڑی اور طاقتور کمپنیوں میں شامل ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید