• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کی حکومت کیلئے ہر حربہ استعمال کرنے والے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر ایم کیو ایم کے ساتھ کئے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ (ن)کو لاہور میں حکومت سازی کے طعنے نہیں دے سکتے۔
اہم خبریں سے مزید