• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے آبنائے ہرمز میں اقدامات کی خلاف ورزی پر بھارت کو خبردار کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)امریکا نے آبنائے ہرمز میں اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کو خبردار کر دیا۔مارکوروبیو نے بھارتی ہم منصب کو کہا کہ آبنائے ہرمز میں امریکی اقدامات کی خلاف ورزی جس میں ایرانی تیل کی غیر قانونی نقل و حمل بھی شامل ہےکسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید