• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ، پیٹرول پر کمی

اسلام آباد (عاطف شیرازی ) وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزلپر لیوی میں اضافہ، پیٹرول پر کمی کر دی ۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 8روپے 67 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد ڈیزل پر لیوی 44 روپے 59 پیسے سے بڑھ کر 53روپے 26 پیسے فی لیٹر ہو گئی ۔ دوسری جانب پیٹرول پر عائد لیوی میں 9 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی اور نئی شرح 116 روپے 08 پیسے سے کم ہو کر 106 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید