• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 4افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ شاہ شمس پولیس نے ملزم ارسلان سے پسٹل ملزم وارث سے پسٹل نیوملتان پولیس نے ملزم جنید سے پسٹل اور قادر پورراں پولیس نے ملزم عدنان سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید