کراچی( افضل ندیم ڈوگر ) اے آئی سے لیس ماڈرن پولیسنگ کی جانب بڑا قدم،پولیس میں مصنوعی ذہانت، سائبر کرائم ونگز، فضائی نگرانی کیلئے ڈرون آپریشن یونٹس قائم ہونگے،سندھ پولیس کو دور حاضر کے جدید تقاضوں کے ہم اہنگ بنانے کیلئے آئی جی سندھ نے کمیٹی قائم کر دی ہے۔