• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا کل جنوبی افریقا سے مقابلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پیر کو آرام کا دن تھا۔پاکستانی ٹیم کوبھارت کیہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کو پہلی جیت کا انتظار ہے۔بدھ کو پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف میچ کھیلے گی۔ منگل کو ڈبل ہیڈر ہوگا۔ دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کا مقابلہ سری لنکا سے ساوتھمپٹن ??میں ہوگا۔دوسرا میچ انگلینڈ اور آئر لینڈ کا ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید