• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل کنٹریکٹ سے متعلق خصوصی ورکشاپ،عاقب جاوید نے بریفنگ دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ میں میرٹ کی بنیاد پراصلاحات سے متعلق خصوصی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ چیٔرمین محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔ عاقب جاوید نے سنٹرل کنٹریکٹ کے نظام میں اصلاحات کے بارے بریف کیا۔ مائیک ہیسن نے سنٹرل کنٹریکٹ کے نئے سسٹم کی کیٹیگریز کی افادیت بارے آگاہ کیا اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے اور کارکردگی کے معیار کے بارے بریفنگ دی ۔ ڈاکٹر جاوید مغل نے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے حوالے میڈیکل اور فنٹس کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
اسپورٹس سے مزید