• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن معاہدے پر دستخط سے قبل ایران کا اعلیٰ سطح وفد ہمسایہ ممالک کا دورہ کرے گا

اسلام آباد ( فاروق اقدس ) جنیوا میں امن معاہدے پر دستخط سے قبل ایران کا اعلی سطح وفد ہمسایہ ممالک کا دورہ کرے گا‘ ایران لبنان کو امن معاہدے کا اہم حصہ قرار دیتا ہے‘ لبنان میں ہونے والی پیشرفت پر گہری نظر ہے‘ امریکا کو ہمارا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ایک طویل مسافت طے کرنا ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید