• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی سال کے پہلے دس ماہ میں بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار میں 6.44 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اسرار خان ) پاکستان کے بڑے پیمانے کے صنعتی شعبےکی پیداوار مالی سال 2025-26 کے جولائی تا اپریل عرصے میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.44 فیصد بڑھ گئی۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ آٹوموبائل، گارمنٹس، خوراک اور پیٹرولیم مصنوعات کے شعبوں میں نمایاں ترقیرہی۔

اہم خبریں سے مزید