• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاور جنرسیشن کمپنیوں کے واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ، 6 جولائی تک حل نکالنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پارو جنریشن کمپنیوں کے واجبات کی عدم ادائیگی کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ آئینی بنچ نے فریقین کو 6جولائی تک حل نکالنے کی ہدایت، عدالت نے فریقین کو خبر دار کیا کہ حل نہ نکالنے کی صورت میں عدالتی حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید