کراچی (اسٹاف رپورٹر) اہلسنت والجماعت کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یکم محرم کو خلیفۂ ثانی سیدناعمر فاروق اعظمؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے بدھ17جون کو مدح صحابہؓ جلوس شام 4 بجے لسبیلہ چوک تا ریگل چوک نکالا جائے گا۔