• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ نے مٹیاری میں تعینات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محترمہ صدف کھوکھر کو عوامی مفاد کے پیش نظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر تعینات کر دیا ہے۔ ان کی جگہ تعیناتی کے منتظر جناب فراز احمد چانڈیو کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مٹیاری تعینات کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید