اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کی تقریب جنیوا میں ہو گی‘پاکستان میزبانی کرے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو سوئٹزر لینڈروانہ ہوںگے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء‘نائب وزیر اعظم اسحاق ڈاربھی ہوں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہوں گے۔