• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ نے عالمی معیشت کا نقشہ بدل دیا، پرانی صورتحال کی واپسی مشکل

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ نے عالمی معیشت کا نقشہ بدل دیا، پرانی صورتحال کی واپسی مشکل، تیل اور گیس کی ترسیل میں رکاوٹوں نے توانائی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، کئی ممالک کی متبادل توانائی ذرائع کی تلاش، جاپان اور جنوبی کوریا میں کوئلے کا استعمال، شمسی، ہوائی اور جوہری توانائی کا رجحان، مشرق وسطیٰ کے استحکام اعتماد کو شدید دھچکا پہنچا۔
اہم خبریں سے مزید