اسلام آباد ( فاروق اقدس )بنگلہ دیش کی حکومت نے وزیراعظم طارق رحمان کے مشیر کو دہلی ایئرپورٹ پر غیر ضروری اور تفتیش کے انداز میں پوچھ گچھ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے بھارت کے قائم مقام ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کرایا ۔