• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی کی انتظامیہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ملاقات کروائی ،یہ ملاقاتجیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی جو آدھ گھنٹے سے زیادہ دیر تک جاری رہی۔

اہم خبریں سے مزید