اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی بیور و کریسی تبادلے ؛ فاطمہ بشیرڈپٹی سیکریٹری پاور ڈویژن تعینات ،جاوید اقبال کی بطور ڈپٹی سیکرٹری تعیناتی میں توسیع، رابعہ اورنگزیب کی خدمات گلگت بلتستان حکومت کے سپرد، زونیرہ جلیل سیکشن افسر اقتصادی امور ، رب نواز ڈپٹی ڈائریکٹر BISP،ر شبیر احمد اورڈاکٹر عائشہ پرویز کی تعیناتی میں توسیع کردی گئی۔