• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام حسین ؑ نے باطل کے سامنے آواز حق بلند کی، علامہ صادق عباس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) علامہ صادق عباس عابدی نے عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام حسین ؑ نے باطل کے سامنے آواز حق بلند کر کے دنیا کو پیغام دیا کہ اگر انسان کا اللہ پر یقین کامل ہو تو وہ دنیا کی باطل قوتوں کے سامنے سینہ سپر ہوجاتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید