• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنےکا مطالبہ، معاہدہ مختلف نکلا

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کا ایران سے غیر مشروط ہتھیار ڈالنےکا مطالبہ، معاہدہ مختلف نکلا۔ ایران کو تیل کی برآمدات اور مالی ریلیف کی اجازت، منجمد اثاثوں کی بحالی پر بھی پیشرفت ہوئی۔ جوہری پروگرام پر گفتگو بعد میں،ہرمز و ایرانی اثاثوں پر شرائط امریکی سابقہ مؤقف سے مختلف ہیں۔
اہم خبریں سے مزید