• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ اسٹار شیث گل نے جیو کے ڈرامے ’’ہمراہی‘‘ میں ناظرین کے دل جیت لئے

کراچی( رپورٹ/ اختر علی اختر) چائلڈ اسٹار شیث گل نے جیو کے ڈرامے’’ہمراہی‘‘ میں ناظرین کے دل جیت لئے۔شیث گل نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑا ہوکر سائنسدان بننا چاہتا ہُوں اور اداکاری کو بطور شوق جاری رکھنے کی خواہش ہے۔ شیث گل نے بتایا کہ جیو کے ڈرامے ’’ہمراہی‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ لاجواب رہا۔ مجھے ’’وزیرخان‘‘ کے روپ میں ناظرین پسند کررہے ہیں۔ ہمراہی میں سب نہایت پیشہ ور اداکار ہیں۔

اہم خبریں سے مزید